پاکستانفیچرڈ پوسٹ

کیا بلدیاتی انتخابات میں الیکٹرانک ووٹنگ مشینیں استعمال کی جاسکتی ہیں؟

کیا بلدیاتی انتخابات میں الیکٹرانک ووٹنگ مشینیں استعمال کی جاسکتی ہیں؟وفاقی وزیرکا بیان سامنے آگیا جس وزیراعظم عمران خان بھی حیران رہ جائیں گے،

کیا بلدیاتی انتخابات میں الیکٹرانک ووٹنگ مشینیں استعمال کی جاسکتی ہیں؟وفاقی وزیرکا بیان سامنے آگیا جس وزیراعظم عمران خان بھی حیران رہ جائیں گے، وفاقی وزیربرائے سائنس و ٹیکنالوجی شبلی فرازنےکہا ہے کہ بلدیاتی الیکشن الیکٹرانک ووٹنگ مشین ( ای وی ایم) سے نہیں ہوسکتے ۔

انکا کہنا تھا کہ  صرف میئراورڈپٹی میئرکےالیکشن ای وی ایم پرہوسکتےہیں۔ ای وی ایم قومی اورصوبائی اسمبلی کے چناؤ کےلیےبنائی گئی ہے، بلدیاتی انتخابات میں زیادہ پینل ہوتےہیں، اس لیےیہ مشین استعمال نہیں ہوسکتی۔ وزارت سائنس و ٹیکنالوجی خود مشینیں نہیں بناتی، وہ صرف الیکشن کمیشن کوخریداری میں سہولت فراہم کرسکتی ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.