پاکستان

فواد چوہدری مسلم لیگ (ن) میں شامل؟ عطا تارڑ کا دعویٰ

عطا تارڑنےدعویٰ کیا ہےکہ وزیراطلاعات نے(ن) لیگ میں شامل ہونےکےلیےایڑی چوٹی کا زورلگایا

مسلم لیگ (ن) کےرہنما عطا تارڑنےدعویٰ کیا ہےکہ وفاقی وزیراطلاعات فواد چوہدری نے(ن) لیگ میں شامل ہونےکےلیےایڑی چوٹی کا زورلگایا۔ لاہورکی احتساب عدالت کےباہرمیڈیا سےگفتگوکرتےہوئےعطا تارڑنےکہا کہ شہبازشریف کےخلاف کیسزمیں گرفتاریاں بھی عمل میں لائی گئیں اوران کیسزمیں انکوائریاں بھی ہوئیں مگرعدم شواہد کی بنیاد پریہ کیسزعدالتوں میں آگےنہیں بڑھ رہے۔ انہوں نےکہا کہ حکومت ذاتی انتقام لینےپرعوام کےپیسےخرچ کررہی ہے،شہزاد اکبرملک سےفرارہونےکیلئےموقع کی تلاش میں ہیں۔ عطا تارڑنےدعویٰ کیا کہ فواد چوہدری نےمسلم لیگ (ن) میں شامل ہونےکیلئےایڑی چوٹی کا زورلگا لیا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.