پاکستان

پاکستانی سفارت خانے کے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر ہیکر کا حملہ

سربیا کے بعد ارجنٹینا میں بھی پاکستانی سفارت خانے کا انسٹاگرام اکاؤنٹ ہیک ہو گیا۔

21 دسمبر کو ارجنٹینا کے  پاکستانی سفارتخانے نے ٹوئٹر اور انسٹاگرام پربتایا کہ ایمبیسی کا آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ ہیک کرلیا گیا تھا، جس کا دوبارہ کنٹرول حاصل کرلیا گیا۔

پیغام میں یہ بھی لکھا گیا کہ اکاونٹ سے جو بھی میسجز اور پوسٹ کی گئیں ان کا ایمبیسی سے کوئی تعلق نہیں۔ تاہم وہ کس طرح کی پوسٹ تھیں اس بارے میں تفصیلات نہیں بتائی گئی ہیں۔اس سے قبل رواں ماہ 3 دسمبر کو یورپی ملک سربیا میں موجود پاکستانی سفارتخانے کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس بھی ہیک کر لیے گئے تھے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.