پاکستان

لاہور میں اومیکرون کا پہلا کیس سامنے آگیا:کئی افراد کے ٹیسٹ

 کراچی اور اسلام آباد کے بعد لاہور میں بھی اومیکرون کا پہلا کیس سامنے آگیا۔

سیکریٹری ہیلتھ سکندر بلوچ کا بتانا ہے کہ لاہور میں اومیکرون کے پہلے کیس کی تصدیق ہوئی ہے۔ 23 سالہ نوجوان بہار کالونی کا رہائشی ہے، محکمہ صحت پنجاب نے مزید 12 مشتبہ افراد کے سیمپل ٹیسٹ کے لیے بھجوا دئیے۔

واضح رہے کہ دو روز قبل اسلام آباد کے شہری میں اومیکرون ویرینٹ کی تصدیق ہوئی تھی۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.