پاکستان

پنجاب میں اومی کرون کے مزید 43 کیس رپورٹ

پنجاب میں اومی کرون کے مزید 43 کیسز سامنے آگئے۔

محکمہ صحت کے مطابق پنجاب میں اومی کرون کے نئے کیسز میں سے 42 مریضوں کا تعلق لاہور اور ایک مریض کا تعلق شیخوپورہ سے ہے۔

محکمہ صحت کا بتانا ہےکہ صوبے میں اومی کرون مریضوں کی تعداد 217 ہوگئی ہے  جن میں لاہور سے 211 ، راولپنڈی 4 اور شیخوپورہ سے 2 مریض ہیں۔دوسری جانب محکمہ صحت کا کہنا ہےکہ 24گھنٹوں کے دوران پنجاب میں کورونا کے 360 کیسز رپورٹ ہوئے تاہم صوبے میں اس دوران وائرس سے کوئی ہلاکت نہیں ہوئی۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.