پاکستانفیچرڈ پوسٹ

مولانا فضل الرحمن کی پی ڈی ایم میں دوبارہ شمولیت کی دعوت پر پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری نے کیا جواب دیا؟ سچ سامنے آنے کے بعد نئی بحث چھڑ گئی

پیپلزپارٹی دوبارہ پی ڈی ایم کا حصہ نہیں بنے گی، پہلے دن سے چاہتے ہیں کہ یہ نامعقول حکومت چلی جائے: سابق صدر آصف علی زرداری

مولانا فضل الرحمن کی پی ڈی ایم میں دوبارہ شمولیت کی دعوت پر پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری نے کیا جواب دیا؟ سچ سامنے آنے کے بعد نئی بحث چھڑ گئی ۔

تفصیلات کے مطابق سابق صدر آصف زرداری نے پیپلزپارٹی کے دوبارہ پی ڈی ایم کا حصہ بننے کا امکان رد کرتے ہوئے حکومت پر تنقید کی اور کہاکہ وہ پہلے دن سے چاہتے ہیں کہ یہ نامعقول حکومت چلی جائے۔ سابق صدر آصف زرداری نے کہا کہ ان لوگوں سے حکومت چلائی نہیں جائے گی، تاریخ نے بھی یہ بات ثابت کر دی ہے۔سابق صدر نے پی ڈی ایم سے متعلق کہا کہ مولانا فضل الرحمن پہلے بھی مارچ کرتے رہے ہیں۔ ان ہاؤس تبدیلی سے متعلق سوال پر زرداری کاکہنا تھا کہ انشا اللہ بہتر ہوگا۔ انہوں نے کہاکہ جوعوام کے حالات ہیں ان میں حکومت سے کچھ نہیں ہوسکتا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.