پاکستان

آرمی چیف سے امریکی ناظم الامور کی اہم ملاقات

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے امریکی ناظم الامور انجیلا ایگلر کی جی ایچ کیو میں ملاقات ہوئی۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اور امریکی ناظم امور انجیلا ایگلر کے درمیان ملاقات میں افغانستان سمیت علاقائی سلامتی کی صورتِ حال اور مختلف شعبوں میں دو طرفہ تعاون پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ آرمی چیف نے افغانستان میں انسانی بحران کے لیےعالمی کوششوں کی ضرورت پر زور دیا ۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.