پاکستان

"آگے آگے دیکھئے ہوتا ہے کیا”۔۔۔۔مریم نواز

 مریم نواز نے کہا ہے کہ عمران خان کی جماعت ان سے جو سلوک کررہی ہے، جھوٹے اور سازشی کا یہی انجام ہوتا ہے۔

پرویز خٹک اور وزیراعظم عمران خان کے درمیان تلخ کلامی کی خبر پر ردعمل دیتے ہوئے مریم نواز نے کہا کہ  یہی اللّہ کا نظام ہے جس پر دنیا چلتی ہے۔مریم نواز نے کہا کہ چند دن کی وزارت عظمیٰ کی خاطر جرائم سے ہاتھ رنگ لینا گھاٹے کا سودا ہے، یہ ابھی صرف شروعات ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.