پاکستانفیچرڈ پوسٹ

وزیراعظم عمران خان اور آرمی چیف کی ہونیوالی ملاقات میں کیا معاملات طے پائے؟ کیا اسٹیبلشمنٹ حکومت سے ناراض ہے؟ اندرونی کہانی سامنے آگئی

ملاقات میں پیشہ وارانہ امور اور خطے کی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا‘ ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل ندیم انجم

وزیراعظم عمران خان اور آرمی چیف کی ہونیوالی ملاقات میں کیا معاملات طے پائے؟ کیا اسٹیبلشمنٹ حکومت سے ناراض ہے؟ اندرونی کہانی سامنے آگئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ملاقات کی ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم ہاؤس میں عمران خان اور جنرل قمر جاوید باجوہ کے درمیان ہونے والی ملاقات میں پیشہ وارانہ امور اور خطے کی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ یاد رہے کہ چند روز قبل وزیراعظم عمران خان نے آئی ایس آئی ہیڈ کوارٹر کا دورہ کیا تھا اور اس موقع پر ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل ندیم انجم سے وزیراعظم کو ملکی سلامتی کے معاملات پر بریفنگ بھی دی تھی۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.