پاکستانفیچرڈ پوسٹ

نوازشریف کی وطن واپسی کا معاملہ، کیا شہباز شریف اپنے بڑے بھائی کو واپس لانے پر مجبور ہو جائیں گے؟ شہزاد اکبر نے بڑا دعویٰ کر کے نئی بحث چھیڑ دی

نواز شریف کا کیا علاج ہوا کچھ نہیں بتایا گیا، نواز شریف کے معاملے پر شہباز شریف پر توہین عدالت کی کارروائی ہو سکتی ہے

نوازشریف کی وطن واپسی کا معاملہ، کیا شہباز شریف اپنے بڑے بھائی کو واپس لانے پر مجبور ہو جائیں گے؟ شہزاد اکبر نے بڑا دعویٰ کر کے نئی بحث چھیڑ دی ہے۔

تفصیلات کے مطابق شہزاد اکبر کا کہنا تھا کہ شہباز شریف نے بھائی کی ضمانت دی لیکن عدالتی حکم کی پاسداری نہیں کی، نواز شریف نے آج تک اپنی میڈیکل رپورٹس جمع نہیں کرائی، نواز شریف نے صرف ایک میڈیکل لیٹر جمع کرایا۔ شہزاد اکبر کا کہنا تھا کہ نواز شریف کا کیا علاج ہوا کچھ نہیں بتایا گیا، نواز شریف کے معاملے پر شہباز شریف پر توہین عدالت کی کارروائی ہو سکتی ہے، عدالت شہباز شریف کو پابند کر سکتی ہے کہ نواز شریف کو لایا جائے۔ ان کا کہنا تھا کہ نواز شریف ملک دشمن عناصر سے ملاقات کر سکتے ہیں تو واپس کیوں نہیں آسکتے، انہوں نے صرف خود کو ہائی کمیشن کے حوالے کرنا ہے، انھیں عزت اور احترام سے وطن واپس لائیں گے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.