پاکستان

شیخ رشید کے بعد ن لیگی رہنماء خرم دستگیر کی زبان بھی پھسل گئی

تاریخی جملہ بولنا چاہتا ہوں کہ چاروں شریف پاکستان کی سیاست سے مائنس ہیں، نوازشریف آنا چاہتے ہیں تو آئیں، نہیں آنا چاہتے تو نہ آئیں

وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید اور ن لیگ کے رہنما خرم دستگیر سے غلطی سے مسٹیک ہوگئی، روانی میں غلط بول گئے’ سر پہ ہاتھ رکھا جائے یا ہاتھ پر سریہ لائن غلط بول دی تھی۔

تفصیلات کے مطابق شیخ رشید کی زبان پھسل گئی اور وہ یہ بھول گئے کہ سر پہ ہاتھ رکھا جائے یا ہاتھ پر سر۔ شیخ رشید نے پریس کانفرنس کے دوران کہا کہ تاریخی جملہ بولنا چاہتا ہوں کہ چاروں شریف پاکستان کی سیاست سے مائنس ہیں، نوازشریف آنا چاہتے ہیں تو آئیں، نہیں آنا چاہتے تو نہ آئیں، یہ چاہتے ہیں جو سر عمران خان کے ہاتھ پر رکھا گیا ہے وہ ان کے ہاتھ پر رکھا جائے۔ علاوہ ازیں ن لیگ کے رہنما خرم دستگیر نے بھی پیٹرول کو لیٹر کے بجائے کِلو میں ناپ لیا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.