پاکستان

صدر مملکت نے ضمنی مالیاتی بل کی منظوری دیدی

فنانس ضمنی بل 13 جنوری کو قومی اسمبلی سے پاس ہوا تھا جس کے بعد اب بل پر صدر مملکت نے بھی دستخط کردیے ہیں

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ضمنی مالیاتی بل 2021 کی منظوری دے دی۔ فنانس ضمنی بل 13 جنوری کو قومی اسمبلی سے پاس ہوا تھا جس کے بعد اب بل پر صدر مملکت نے بھی دستخط کردیے ہیں۔ صدر مملکت نے آئین کے آرٹیکل 75 کے تحت بل کی منظوری دی جس کے بعد ضمنی مالیاتی بل قانون بن گیا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.