پاکستانفیچرڈ پوسٹ

اکثر لوگ مجھے بہادر جج کہتے ہیں لیکن میں ہمیشہ یہ سمجھتا ہوں کہ کسی بھی جج کو؟ جسٹس فائز عیسیٰ قاضی نے دبنگ اعلان کر کے ملک بھر میں ہلچل مچا کر رکھ دی

بہادر جج ہوں لیکن میں نے جواب دیا کہ جج کو بہادر نہیں ڈر پوک ہونا چاہیے ، بہادر جج وہ ہو گا جو حق میں فیصلہ دے گا ،فائزعیسیٰ

اکثر لوگ مجھے بہادر جج کہتے ہیں لیکن میں ہمیشہ یہ سمجھتا ہوں کہ کسی بھی جج کو؟ جسٹس فائز عیسیٰ قاضی نے دبنگ اعلان کر کے ملک بھر میں ہلچل مچا کر رکھ دی ۔

تفصیلات کے مطابق جسٹس قاضی فائز عیسی کا کہناتھا کہ جتنے بھی قانون بنتے ہیں وہ انگریزی زبان میں بنتے ہیں، سمجھ نہیں آتا وہی قانون اردو میں کیوں شائع نہیں ہو سکتا ،قانون کے شعبے سے میری وابستگی کو 44 سال ہو گئے ہیں ،جج کو اللہ اور آئین کا ڈر ہونا چاہیے ، ہماری زندگیاں ایک ہی مقصدکے تحت گزرتی ہیں، ہمارے نظام میں فیصلے بہت دیر سے آتے ہیں ، عوام کو شکایت ہے فیصلے برسوں بعدہوتیہیں،مقدمہ کرنیوالے کی شناخت کے لئے بائیومیٹرک ضروری قراردیا، عدالتوں میں ہڑتال کی سزاسائلین کوبھگتنی پڑتی ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.