پاکستانفیچرڈ پوسٹ

حکومت کا انوکھا کارنامہ، شہریوں کو منشیات سے بچانے کی بجائے تمباکو اور نسوار کی قیمتوں میں حیران کن کمی کیوں کی؟ اصل حقائق کھل کر سامنے آنے پر سب حیران رہ گئے

سیاہ تمباکو کی قیمت 149 روپے 9 پیسے فی کلو مقرر کی گئی ہے اور سفید پتے والے تمباکو کی قیمت 123روپے فی کلو ہوگی

حکومت کا انوکھا کارنامہ، شہریوں کو منشیات سے بچانے کی بجائے تمباکو اور نسوار کی قیمتوں میں حیران کن کمی کیوں کی؟ اصل حقائق کھل کر سامنے آنے پر سب حیران رہ گئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق وزیر خزانہ شوکت ترین کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں تمباکو اور نسوار کی کم از کم قیمت طے کی گئی۔ ای سی سی کے مطابق سیاہ تمباکو کی قیمت 149 روپے 9 پیسے فی کلو مقرر کی گئی ہے اور سفید پتے والے تمباکو کی قیمت 123روپے فی کلو ہوگی۔ ای سی سی کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ نسوار، سونگھنے اور حقے میں استعمال ہونے والے تمباکو کی قیمت 123روپے فی کلو مقرر کی گئی ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.