پاکستان

تحریک انصاف کے کتنے فیصد ارکان استعفوں کے خلاف ہیں؟ علی محمد خان نے بڑا دعویٰ کر دیا

استعفیٰ کسی بھی سیاست دان کا ہتھیار 'اِس وقت استعفے دینے کا مطلب اپوزیشن کو فِری ہینڈ دینا 'ہمارے 95 فیصد ارکان استعفوں کے خلاف ہیں

تحریک انصاف کے رہنما و سابق وزیر مملکت علی محمد خان نے بڑا دعویٰ کرتے ہوئے کہا کہ پارٹی کے قومی اسمبلی سے استعفوں کے فیصلے کی مخالفت کردی۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف نے اسمبلیوں سے مستعفی ہونے کا اعلان کیا ہے اور پہلے مرحلے میں قومی اسمبلی سے استعفے دیے جائیں گے۔ اس حوالے سے علی محمد خان کا کہنا تھاکہ استعفیٰ کسی بھی سیاست دان کا ہتھیار ہوتا ہے لیکن اِس وقت قومی اسمبلی سے استعفے دینے کا مطلب اپوزیشن کو فِری ہینڈ دینا ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ ہمارے 95 فیصد ارکان استعفوں کے خلاف ہیں۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.