پاکستان

قومی اسمبلی اجلاس کا کل کا ایجنڈا کیا ہوگا؟ تفصیلات سامنے آگئیں

عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کامیاب ہونے کے بعد قومی اسمبلی کے نئے قائد ایوان کا انتخاب کل ہوگا

قومی اسمبلی میں ہونے والے کل کے اجلاس کا ایجنڈا کیا ہوگا اس حوالہ سے تمام تفصیلات جاری کر دی گئی کل ایوان میں وزیراعظم کا انتخاب ہوگا۔

تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی کا اجلاس کل دن 2 بجے ہوگا جس کا ایجنڈا جاری کردیا گیا ہے۔ ایجنڈے میں کہا گیا ہے کہ آئین کے مطابق ایوان کل وزیر اعظم کا انتخاب کرے گا۔ متحدہ اپوزیشن نے شہبازشریف اور تحریک انصاف نے شاہ محمود قریشی کو وزیراعظم کا امیدوار نامزد کیا ہے جبکہ دونوں کے کاغذات نامزدگی بھی منظور کرلیے گئے ہیں۔ عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کامیاب ہونے کے بعد قومی اسمبلی کے نئے قائد ایوان کا انتخاب کل ہوگا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.