پاکستان

کیبنٹ ڈویژن نے عمران خان اور ان کی کابینہ کو ڈی نوٹیفائی کر دیا

ڈی نوٹیفائی ہونے والے وزرا کی تعداد 25 ہے اور فارغ ہونے والوں میں 4 وزرائے مملکت اور 4 مشیر بھی شامل ہیں

کابینہ ڈویژن نے عمران خان اور ان کی 52 رکنی کابینہ کو ڈی نوٹیفائی کرنیکا نوٹیفکیشن جاری کردیا‘ نوٹیفکیشن وزارت پارلیمانی امور اور وزارت قانون سے مشاورت کے بعد جاری کیا گیا ہے۔

تفصیلا ت کے مطابق کابینہ ڈویژن نے عمران خان کو وزارت عظمی کے عہدے سے ڈی نوٹیفائی کردیا ہے، ان کے علاوہ 52 رکنی کابینہ کو بھی ڈی نوٹیفائی کیا گیا ہے۔ ڈی نوٹیفائی ہونے والے وزرا کی تعداد 25 ہے اور فارغ ہونے والوں میں 4 وزرائے مملکت اور 4 مشیر بھی شامل ہیں، سابق وزیراعظم عمران خان کے 19 معاونین خصوصی بھی فارغ ہوگئے ہیں۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.