پاکستان

جہانگیرخان ترین کوڈاکٹرزنےسفرکی اجازت دے دی

عون چوہدری کا کہنا ہےکہ گروپ کےتمام ارکان جہانگیرترین کا ایئرپورٹ پراستقبال کریں گے

پاکستان تحریک انصاف کےرہنما جہانگیرخان ترین کوڈاکٹرزنےسفرکی اجازت دے دی، وہ 16 اپریل کولاہورپہنچیں گے۔ جہانگیرترین نے15 اپریل کولندن سےلاہورکا ٹکٹ بک کرالیا ہے۔عون چوہدری کا کہنا ہےکہ گروپ کےتمام ارکان جہانگیرترین کا ایئرپورٹ پراستقبال کریں گے۔جہانگیرترین تحریک انصاف کےتمام ناراض دھڑوں سےملاقات کریں گے۔ وہ واپسی پرعلیم خان،چوہدری سرور،اسد کھوکھراوردیگرسے ملاقات کریں گے۔ جہانگیرترین پنجاب میں متحدہ اپوزیشن کےوزارت اعلیٰ کے امیدوارحمزہ شہباز سےبھی ملاقات کریں گے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.