پاکستان

عمران خان اگرکہتےہیں تو استعفیٰ،زرتاج گل نے دل بات کہہ دی

زرتاج گل نےکہا کہ عمران خان اگراستعفیٰ کا کہتےہیں تواستعفیٰ دیں گے

عمران خان اگرکہتےہیں تو استعفیٰ،زرتاج گل نے دل بات کہہ دی،پاکستان تحریکِ انصاف کی رہنما زرتاج گل کا کہنا ہےکہ عمران خان اگراستعفیٰ کا کہتےہیں تو استعفیٰ دیں گے۔ پارلیمنٹ ہاؤس آمد پرمیڈیا سےگفتگومیں زرتاج گل نےکہا کہ عمران خان اگراستعفیٰ کا کہتےہیں تواستعفیٰ دیں گے،عمران خان اگرجان دینےکا کہتےہیں توجان دیں گے۔

زرتاج گل نے کہا کہ ڈی آئی خان سے پہنچی ہوں، ڈی آئی خان کی عوام نے امپورٹڈ حکومت کو مسترد کردیا۔ واضح رہے کہ قومی اسمبلی آج نئے وزیراعظم کا انتخاب کریگی، شہباز شریف اور شاہ محمود قریشی وزارت عظمی کے امیدوار ہیں، قائد ایوان منتخب ہونے کیلئے 172 ارکان کی حمایت ضروری ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.