پاکستان

پاکستان اسٹاک ایکسچینج سی اہم خبر آگئی

ملکی سیاسی صورت حال کےباعث شروع ہونےوالا معاشی مندی کا رجحان اب کافی حد تک تھم گیا ہے

ملکی سیاسی صورت حال کےباعث شروع ہونےوالا معاشی مندی کا رجحان اب کافی حد تک تھم گیا ہےاوروزیراعظم عمران خان کےخلاف تحریک عدم اعتماد کی کامیابی کےبعد پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں بھی مثبت رجحان دیکھنےمیں آرہا ہے۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبارکےآغازسےہی مثبت رجحان دیکھنےمیں آیا اورایک موقع پر 100 انڈیکس میں 1600 سےزائد پوائنٹس کا اضافہ دیکھنےمیں آیا۔ 100 انڈیکس میں 3.61 فیصد سےزائد کا اضافہ ہوا اورمارکیٹ 46000 پوائنٹس سےتجاوزکرگئی۔ دوسری جانب انٹربینک مارکیٹ میں ڈالرکی قدر میں مزید 1 روپے 98 پیسےکی کمی ہوئی جس کےبعد ایک ڈالر 183 روپےسےبھی نیچےآگیا ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.