پاکستانفیچرڈ پوسٹ

پاکستان تحریک انصاف کے کتنے رہنماء اور سرکاری اہلکاروں کے بیرون ملک جانے پر پابندی لگائی گئی؟ تعداد اور نام سامنے آنے کے بعد ہر کوئی دنگ رہ گیا

ڈاکٹر شہباز گل، شہزاد اکبر، سابق پرنسپل سیکرٹری اعظم خان سمیت ڈاکٹر رضوان، گوہر نفیس ، ڈاکٹر ارسلان خالد کے نام نو فلائی لسٹ میں شامل

پاکستان تحریک انصاف کے کتنے رہنماء اور سرکاری اہلکاروں کے بیرون ملک جانے پر پابندی لگائی گئی؟ تعداد اور نام سامنے آنے کے بعد ہر کوئی دنگ رہ گیا۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنماء عطا اللہ تارڑ کا کہنا ہے کہ سابق معاونین خصوصی ڈاکٹر شہباز گل، شہزاد اکبر، عمران خان کے سابق پرنسپل سیکرٹری اعظم خان سمیت ڈاکٹر رضوان، گوہر نفیس ، ڈاکٹر ارسلان خالد کے نام نو فلائی لسٹ میں شامل کیے گئے ہیں۔ انہوں نے کہا”ملک چھوڑ کر نہیں بھاگ سکتے۔ میں کب سے یہ بات کر رہا تھا۔انتقام، جھوٹ اور فریب کا انجام کبھی بھی اچھا نہیں ہوتا۔”

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.