پاکستانفیچرڈ پوسٹ

کیا ہوا کہ شہباز شریف پر مقدمات زیر سماعت ہیں اس سے پہلے جب عمران خان وزیراعظم بنے تھے تو؟ سینئر صحافی مجیب الرحمن شامی نے پتے کی بات بتا دی

ملزم کی حیثیت سے وزیراعظم بن سکتے ہیں، جب عمران خان وزیراعظم بنے تو ان پر بھی کئی مقدمات تھے ، ان پر تو دہشتگردی کا مقدمہ تھا

کیا ہوا کہ شہباز شریف پر مقدمات زیر سماعت ہیں اس سے پہلے جب عمران خان وزیراعظم بنے تھے تو؟ سینئر صحافی مجیب الرحمن شامی نے پتے کی بات بتا دی۔

تفصیلات کے مطابق سینئر صحافی مجیب الرحمن شامی نے تجزیہ کرتے ہوئے کہا کہ جب عمران خان وزیراعظم بنے تو ان پر بھی مقدمات تھے ۔ سینئر صحافی مجیب الرحمن شامی نے کہاہے کہ ملزم کی حیثیت سے وزیراعظم بن سکتے ہیں، جب عمران خان وزیراعظم بنے تو ان پر بھی کئی مقدمات تھے ، ان پر تو دہشتگردی کا مقدمہ تھا، جس کا پچھلے دنوں فیصلہ ہواہے ، صدر مملکت پر بھی مقدمہ تھا، سیاست دان پر مقدمہ قائم ہونے سے مجرم قرار نہیں دے سکتے، اگر ملزم قائد حزب اختلاف ہو سکتاہے تو وزیراعظم کیوں نہیں ہو سکتا ۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.