پاکستان
’ایک زرداری سب سے یاری‘ بلاول نے نعرہ تبدیل کردیا
سابق صدرآصف زرداری کے صاحبزادے اور پی پی چیئرمین بلاول بھٹو نےوالد کےلیے نیا نعرہ لگادیا
سابق صدرآصف زرداری کے صاحبزادے اور پی پی چیئرمین بلاول بھٹو نےوالد کےلیے نیا نعرہ لگادیا۔ ٹوئٹرپربلاول بھٹوزرداری نےآصف زرداری کی تصویرشیئرکی اورنعرہ لگایا۔ عام طورپرآصف زرداری کےلیےان کےکارکن ’ایک زرداری سب پربھاری‘ کا نعرہ لگاتےہیں لیکن بلاول نےاس بارنعرہ ’ایک زرداری سب سےیاری‘ سےتبدیل کردیا۔
Aik Zardari
Sab say Yaari
✌️ pic.twitter.com/X61VoyFOtt— BilawalBhuttoZardari (@BBhuttoZardari) April 11, 2022
یاد رہے کہ گزشتہ روز آصف علی زرداری نے بھی میڈیا سے گفتگو کے دوران یہی نعرہ لگایا تھا آصف زرداری نے میڈیا نمائندوں کے سوال ایک زرداری سب پر بھاری کا جواب دیتے ہوئے کہا تھا کہ ایک زرداری سب سے یاری۔