پاکستان
ڈالرکی اُڑان کا بھی دھڑن تختہ ،ریکارڈ کمی آنے لگی
،انٹربینک مارکیٹ میں کاروبارکےدوران ڈالرکی قیمت میں ہوشربا کمی دیکھنےمیں آئی ہے
ڈالرکی اُڑان کا بھی دھڑن تختہ ،ریکارڈ کمی آنےلگی،انٹربینک مارکیٹ میں کاروبارکےدوران ڈالرکی قیمت میں ہوشربا کمی دیکھنےمیں آئی ہے ۔ تفصیلات کےمطابق انٹربینک مارکیٹ میں کاروبارکے دوران ڈالرکی قیمت میں ایک روپیہ 83 پیسےکمی ہوچکی ہےجس کےبعد ڈالر 181 روپے 30 پیسےپرٹریڈ کررہاہے،تین کاروباری سیشنزکےدوران ڈالرکی قیمت میں چھ روپےسےزائد کمی ریکارڈ کی گئی ہے ۔