پاکستان

شہبازشریف کا اسلام آباد میٹروپانچ روزمیں چلانےکا حکم

وفاقی دارالحکومت کےشہریوں کےلیےخوشخبری ہےکہ وزیراعظم شہبازشریف نےاسلام آباد میٹروپانچ روزمیں چلانےکا حکم دے دیا

وفاقی دارالحکومت کےشہریوں کےلیےخوشخبری ہےکہ وزیراعظم شہبازشریف نےاسلام آباد میٹروپانچ روزمیں چلانےکا حکم دے دیا۔ذرائع کےمطابق وزیراعظم نےاس حوالےسےوزارت داخلہ، کیپٹل ڈیولپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) اورمتعلقہ حکام کوہدایات جاری کردی ہیں۔اسلام آباد میٹرو بس سروس نیو انٹرنیشنل ایئرپورٹ تک جاتی ہے۔ میٹروبس پشاورموڑسےایئرپورٹ تک 4 سال سےزیرالتواء ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.