پاکستان

وزیراعظم شہبازشریف کےدورۂ سعودی عرب اورچین کی تیاری

وزیراعظم کا منصب سنبھالنےکےبعد شہبازشریف کےدورۂ سعودی عرب اورچین کا امکان ہے

وزیراعظم کا منصب سنبھالنےکےبعد شہبازشریف کےدورۂ سعودی عرب اورچین کا امکان ہے۔ ذرائع کےمطابق نومنتخب وزیراعظم کےدورۂ سعودی عرب کےلیےگراؤنڈ ورک کا آغازکردیا گیا ہے۔ ذرائع کا بتانا ہےکہ دورۂ سعودی عرب بطوروزیراعظم شہبازشریف کا کسی بھی ملک کا پہلا دورہ ہوگا۔ شہبازشریف کا دورہ سعودی عرب رواں ماہ کےآخری ہفتےمیں ہونےکا امکان ہے۔ دوسری جانب نومنتخب وزیراعظم شہباز شریف کےدورۂ چین کا بھی امکان ہے۔ ذرائع کا کہنا ہےکہ وزارت خارجہ کی جانب سےدونوں متوقع دوروں پرکام جاری ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.