پاکستانفیچرڈ پوسٹ

عالمی طاقتیں عمران خان کے خلاف یہ کام کرنے جا رہی ہیں؟ میرے دفتر سے فائلیں چوری کر لی گئیں؟ سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے بڑا دعویٰ کر دیا

عمران خان گردن اٹھا کر چلتا اور آنکھ میں آنکھ ملا کر بات کرتا ہے ، خدشے کا اظہار کیا کہ عالمی طاقتیں عمران خان کو قتل کر سکتی ہیں

عالمی طاقتیں عمران خان کے خلاف یہ کام کرنے جا رہی ہیں؟ میرے دفتر سے فائلیں چوری کر لی گئیں؟ سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے بڑا دعویٰ کر دیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا کہ عمران خان گردن اٹھا کر چلتا اور آنکھ میں آنکھ ملا کر بات کرتا ہے ، خدشے کا اظہار کیا کہ عالمی طاقتیں عمران خان کو قتل کر سکتی ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ بین الاقوامی طاقتیں ہماری آزادخارجہ پالیسی کامول لگانیکرائیکیٹٹولائیں، چوروں کو اوپر لانا انٹر نیشنل پلان ہے ، عمران خان کو جیل میں بھی ڈالا جا سکتا ہے ، یہ کہتے تھے سلیکٹڈ حکومت ہے ، الیکشن کرا ، اب ہم کہتے ہیں امپورٹڈ حکومت ہے الیکشن کرا ، میں اپنا استعفی عمران خان کے حوالے کر چکا ہوں ، انہیں کرائے کی اپوزیشن منگوانی پڑے گی ، عوام الیکشن دیکھ رہے ہیں جبکہ انکی کوشش ہے کہ حکومت لمبی چلے ، ایک ماہ انتظار کر لیں ، میں 15 جون کی تاریخ دیتا ہوں ۔ شیخ رشید نے کہا کہ نواز شریف نے کبھی کسی ڈاکٹر کو دکھایا ہے ؟، عوام کو بے وقوف بناتے ہیں ، ابھی سعودی عرب سے نواز شریف نئے پاسپورٹ کے ساتھ واپس آئیں گے ، عارضی بھان متی کا کنبہ ، گینگ آف 4 جب ٹی وی پر آتا ہے تو لوگ چینل بدل لیتے ہیں ،

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.