پاکستانفیچرڈ پوسٹ

وزیراعظم ہائوس کے اخراجات اب کون برداشت کرے گا ؟ وزیراعظم میاں شہباز شریف کی جانب سے ناقابل یقین بیان سامنے آنے کے بعد نئی ہلچل مچ گئی

وزیر اعظم شہباز شریف کے حوالے سے یہ خبریں سامنے آئی کہ وہ وزیر اعظم ہاؤس کے کھانے پینے کے اخراجات خود اپنے ذاتی پیسوں سے اٹھائیں گے

وزیراعظم ہائوس کے اخراجات اب کون برداشت کرے گا ؟ وزیراعظم میاں شہباز شریف کی جانب سے ناقابل یقین بیان سامنے آنے کے بعد نئی ہلچل مچ گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف کے حوالے سے یہ خبریں سامنے آئی ہیں کہ وہ وزیر اعظم ہاؤس کے کھانے پینے کے اخراجات خود اپنے ذاتی پیسوں سے اٹھائیں گے۔ ٹوئٹر پر صحافی بشیر چوہدری نے مسلم لیگ (ن)کی ترجمان مریم اورنگزیب کا حوالہ دیتے ہوئے لکھا کہ مریم اورنگزیب نے واضح کیا ہے کہ گزشتہ روز دی گئی افطاری نہیں بلکہ وزیراعظم ہاس کا کھانے پینے کا تمام خرچ شہباز شریف خود دیں گے۔ صحافی نے یہ بھی کہا کہ اچھی بات یہ تھی کہ شہباز شریف نے سابق وزیر اعظم عمران خان کی بیٹ کور کرنے والے تمام رپورٹرز کو بھی افطاری میں مدعو کیا گیا تھا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.