پاکستان

نئے اسپیکر قومی اسمبلی کا انتخاب،تاریخ تبدیل کردی گئی

سپیکرقاسم سوری نےعہدوں سےاستعفیٰ دے دیا ہے جس کے بعد قومی اسمبلی کے اجلاس کی صدارت پینل آف چیئرسرداراایازصادق نے کی تھی

نئےسپیکرکےچناؤکےلئےقومی اسمبلی کےاجلاس کی تاریخ بدل دی گئی،اجلاس ہفتہ 16 اپریل کوشیڈول تھا جواب  22 اپریل کی سہ پہر 3 بجےہوگا۔ قائم مقام سپیکرقومی اسمبلی نےہفتےکوہونےوالےاجلاس کا شیڈول تبدیل کیا،اجلاس میں سپیکراسد قیصرکی جگہ نیا سپیکرقومی اسمبلی منتخب کیا جائےگا ۔ واضح رہےکہ سپیکرقومی اسمبلی اسد قیصراورڈپٹی سپیکرقاسم سوری نےعہدوں سےاستعفیٰ دے دیا ہے جس کے بعد قومی اسمبلی کے اجلاس کی صدارت پینل آف چیئرسرداراایازصادق نے کی تھی ۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.