پاکستان
ڈی جی آئی ایس پی آر آج اہم پریس کانفرنس کریں گے
میجرجنرل بابرافتخارآج دوپہر 3 بج کر 5 منٹ پرپریس کانفرنس کریں گے
ڈی جی آئی ایس پی آرآج اہم پریس کانفرنس کریں گے،پاک فوج کےشعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کےڈائریکٹرجنرل میجرجنرل بابر افتخارآج پریس کانفرنس سےخطاب کریں گے۔ ڈی جی آئی ایس پی آرمیجرجنرل بابرافتخارآج دوپہر 3 بج کر 5 منٹ پرپریس کانفرنس کریں گے۔