پاکستان

راجہ پرویزاشرف قومی اسمبلی کےاسپیکر؟

ذرائع کا کہنا ہےکہ اس صورتِ حال میں راجہ پرویزاشرف بلا مقابلہ اسپیکرقومی اسمبلی منتخب ہوسکتےہیں

پاکستان پیپلزپارٹی (پی پی پی) کےرہنما، سابق وزیرِاعظم راجہ پرویزاشرف نےاسپیکرقومی اسمبلی کےلیےکاغذاتِ نامزدگی جمع کرا دیئے۔ راجہ پرویزاشرف کےتجویزاورتائید کنندہ خورشید شاہ اورنوید قمرہیں۔ اسپیکرقومی اسمبلی کےلیےکسی اورنےکاغذاتِ نامزدگی جمع نہیں کرائے۔ دوسری جانب قومی اسمبلی کےاسپیکرکےلیےکاغذاتِ نامزدگی جمع کرانےکا وقت بھی ختم ہوگیا۔ قومی اسمبلی سیکریٹریٹ کےذرائع کا کہنا ہےکہ اس صورتِ حال میں راجہ پرویزاشرف بلا مقابلہ اسپیکرقومی اسمبلی منتخب ہوسکتےہیں۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.