پاکستانفیچرڈ پوسٹ

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی سابقہ اہلیہ نے وزیراعلیٰ پنجاب کے امیدوار چوہدری پرویز الٰہی کے متعلق کیا کہا؟ تفصیلات سامنے آگئیں

تحریک انصاف نے 3 سال میں پنجاب میں ایسے جدید اسپتال بنادیے جہاں ٹوٹے ہوئے بازو کا علاج پایوڈین سے ہوتا ہے

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی سابقہ اہلیہ نے وزیراعلیٰ پنجاب کے امیدوار چوہدری پرویز الٰہی کے متعلق کیا کہا؟ تفصیلات سامنے آگئیں۔

تفصیلات کے مطابق سابق وزیر اعظم عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان نے پنجاب اسمبلی میں چوہدری پرویز الٰہی کے ساتھ پیش آنے والے واقعے پر دلچسپ تبصرہ کیا ہے۔ پنجاب اسمبلی کے اجلاس کے دوران ہنگامہ آرائی میں پرویز الٰہی بھی زخمی ہوگئے، جس میں ان کے ہاتھ کی ہڈی ٹوٹ گئی۔ واقعے پر تبصرہ کرتے ہوئے ریحام خان نے کہا کہ تحریک انصاف نے 3 سال میں پنجاب میں ایسے جدید اسپتال بنادیے جہاں ٹوٹے ہوئے بازو کا علاج پایوڈین سے ہوتا ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.