پاکستان

عثمان بزدارکا استعفیٰ،گورنر پنجاب نےاعتراض اُٹھا دیا

عمرسرفرازچیمہ نےسردارعثمان بزدارکےبطوروزیراعلیٰ استعفےکی منظوری پراعتراض اٹھا دیا

گورنرپنجاب عمرسرفرازچیمہ نےسردارعثمان بزدارکےبطوروزیراعلیٰ استعفےکی منظوری پراعتراض اٹھا دیا۔ گورنرپنجاب عمرسرفرازچیمہ کی جانب سےعثمان بزدارکےاستعفےکی منظوری سےمتعلق ایڈووکیٹ جنرل پنجاب کوخط لکھا گیا ہے۔ عمرسرفرازچیمہ نےخط میں ایڈووکیٹ جنرل پنجاب سےعثمان بزدارکےاستعفےکی منظوری کی قانونی حیثیت سےمتعلق دریافت کیا ہے۔

گورنرپنجاب نےعثمان بزدارکےاستعفےکی منظوری پراعتراض اٹھاتےہوئےپوچھا کہ استعفےکی منظوری میں کوئی آئینی خلاف ورزی تونہیں کی گئی۔ عمرسرفرازچیمہ نےسابق گورنرچوہدری سرورکی جانب سےعثمان بزدارکےاستعفےکی منظوری پراعتراض اٹھایا ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.