پاکستان

صدرمملکت نےوفاقی کابینہ سےحلف کیوں نہیں لیا؟

ڈاکٹرعارف علوی کی بجائےچیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نےکابینہ سےحلف لیا

متحدہ حکومت کی وفاقی کابینہ نے 8 روزبعد حلف اٹھالیا ،صدرمملکت ڈاکٹرعارف علوی کی بجائےچیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نےکابینہ سےحلف لیا جس کی اہم وجہ سامنےآگئی ہے ۔ صدرمملکت ڈاکٹرعارف علوی نےایک بارپھرطبیعت کی ناسازی کےباعث وفاقی کابینہ کے ارکان سےحلف نہیں لیا جس کی وجہ سےچیئرمین سینیٹ نےبطورقائم مقام صدرارکان سےحلف لیا۔ خیال رہےکہ صدرمملکت ڈاکٹرعارف علوی نے پہلےطبیعت ناسازی کےباعث وزیراعظم شہبازشریف سےبھی حلف نہیں لیا تھا ،یہ ذمہ داری بھی چیئرمین سینیٹ سردارصادق سنجرانی کوادا کرنی پڑی تھی ۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.