پاکستانفیچرڈ پوسٹ
بی این پی مینگل گروپ کے رہنمائوں نے وفاقی کابینہ میں عہدے کیوں قبول نہیں کیے؟ چونکا دینے والی تفصیلات منظر عام پر آنے کے بعد ہر کوئی ہکا بکا رہ گیا
حکومتی اتحاد میں شامل بلوچستان نیشنل پارٹی مینگل گروپ کے سربراہ اختر مینگل نے وفاقی کابینہ کا حصہ بننے سے انکار کردیا
بی این پی مینگل گروپ کے رہنمائوں نے وفاقی کابینہ میں عہدے کیوں قبول نہیں کیے؟ چونکا دینے والی تفصیلات منظر عام پر آنے کے بعد ہر کوئی ہکا بکا رہ گیا۔
تفصیلات کے مطابق بی این پی مینگل کے سربراہ اختر مینگل نے حلف برداری تقریب میں بھی مدعو کیے جانے کے باوجود شرکت نہیں کی۔ اے آر وائی نیوز نے ذرائع کا حوالہ دیتے ہوئے رپورٹ کیا ہے کہ سردار اختر مینگل نے سانحہ چاغی پر کمیشن بنانے کا مطالبہ کیا تھا اور کابینہ میں شمولیت سے بھی انکار کردیا جس کے بعد سردار اختر مینگل کو منانے کوششیں کی گئیں تاہم حکومت کا اس میں کامیابی حاصل نہ ہوئی۔