پاکستانفیچرڈ پوسٹ

ملک کے نامور عالم دین ڈاکٹر اسرار احمد چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران پر کیوں تنقید کرتے تھے؟ کونسی وجوہات تھیں جن کے آج کل خوب چرچے ہیں؟

معروف مذہبی سکالر ڈاکٹر اسرار احمد نے برسوں پہلے کی گئی گفتگو میں عمران خان کو یہودی سازش کا شکار ہونے کا بھی اشارہ دیا تھا

ملک کے نامور عالم دین ڈاکٹر اسرار احمد چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران پر کیوں تنقید کرتے تھے؟ کونسی وجوہات تھیں جن کے آج کل خوب چرچے ہیں؟

تفصیلات کے مطابق معروف مذہبی اسکالر ڈاکٹر اسرار احمد نے سابق وزیراعظم عمران خان سے متعلق برسوں پہلے ایک بیان دیا تھا جس میں آج کل موضوعِ بحث سازش کا ذکر تھا۔ ڈاکٹر اسرار کا عمران خان کی جمائما سے شادی پر کہنا تھا کہ گولڈ اسمتھ نے عمران خان کا شکار کرلیا ہے کیونکہ عمران خان ایک ابھرتی ہوئی شے تھا اس سے امیدیں وابستہ تھیں۔ ڈاکٹر اسرار احمد کا عمران خان کو ملنے والی سلامی پر کہنا تھا کہ اب عمران خان کو گولڈ اسمتھ کی جانب سے 5 کروڑ پاؤنڈ سلامی دی جائے گی۔ انہوں نے سوال اٹھایا تھا کہ یہ کس وجہ سے دی جا رہی ہے۔ ڈاکٹر اسرار کا کہنا تھا کہ اگر یہود کا سارا سازشی کردار ہمارے سامنے ہو تو ہر شے واضح ہوجائے گی۔ اسرار احمد نے برسوں پہلے کی گئی گفتگو میں عمران خان کو یہودی سازش کا شکار ہونے کا بھی اشارہ دیا تھا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.