پاکستان

مریم نواز نے عمرے پر جانے کے لئے ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا

مسلم لیگ ن کی مرکزی نائب صدر  مریم نواز نے عمرے پر جانے کی اجازت کے لیے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا۔

لاہور ہائیکورٹ کا 2رکنی بینچ مریم نواز کی درخواست پر آج سماعت کرے گا۔مریم نواز نے اپنی درخواست میں مؤقف اختیار کیا ہے کہ عدالتی حکم پر پاسپورٹ سرنڈر کر رکھا ہے، عمرے کی ادائیگی کے لیے سعودی عرب جانا چاہتی ہوں لہذا عمرے کی ادائیگی کے لیے جانے کی اجازت دی جائے۔

یاد رہے کہ لاہور ہائیکورٹ نے چوہدری شوگر ملز کیس میں مریم نواز کو پاسپورٹ سرنڈر کرنے کا حکم دیا تھا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.