پاکستانفیچرڈ پوسٹ

مسلم لیگ ن اور ایم کیو ایم میں دراڑیں پڑنے کا انکشاف، خالد مقبول صدیقی نے وزیراعظم شہبازشریف سے کون سا مطالبہ کر دیا؟ چونکا دینے والی خبر آگئی

ہم کچھ شرائط کے ساتھ وفاق میں بیٹھے ہیں، اگر کوئی وزیراعظم لاپتا افراد بازیاب نہیں کراسکتا تو بتادے،پوری قوم کو پتا چلے: خالد مقبول صدیقی

مسلم لیگ ن اور ایم کیو ایم میں دراڑیں پڑنے کا انکشاف، خالد مقبول صدیقی نے وزیراعظم شہبازشریف سے کون سا مطالبہ کر دیا؟ چونکا دینے والی خبر آگئی۔

تفصیلات کے مطابق متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم)پاکستان کے کنوینر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کا کہنا ہیکہ اگر وزیراعظم لاپتا افراد بازیاب نہیں کراسکتا تو بتادے، پوری قوم کو پتا چلے۔ خالد مقبول صدیقی کا کہنا تھا کہ پیپلزپارٹی اور ہمارے درمیان مطالبات کی ایک پیش رفت ہے، ہم کچھ شرائط کے ساتھ وفاق میں بیٹھے ہیں، اگر کوئی وزیراعظم لاپتا افراد بازیاب نہیں کراسکتا تو بتادے،پوری قوم کو پتا چلے۔ان کا کہنا تھا کہ ہم دفاتر صرف اس لیے مانگ رہے ہیں کہ ہمارا حق ہے، ایم کیو ایم کو انتخابات کے لییکسی تیاری کی ضرورت نہیں۔ وسیم اختر کا کہنا تھا کہ ہمیں آج تک وہ حالات نہیں ملیکہ ہم کام کرسکیں، ہماری نظر اقتدار، وزارتوں اور گورنر شپ پر نہیں،ترجیح مسائل کیحل پرہے۔وسیم اختر کا کہنا تھا کہ اگلے الیکشن میں اپنی کھوئی سیٹیں واپس لیں گے،کھوئی سیٹیں واپس آنے پر بات کریں گے کہ کتنا شیئر ہمارا بنتا ہے۔ حیدرآباد میں تقریب سیخطاب میں خالد مقبول صدیقی کا کہنا تھا کہ ہم خدمت میں سیاست نہیں، سیاست میں خدمت کررہے ہیں، آج آپ کا راستہ روکنے والے خود راستے سے بھٹک چکے ہیں۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.