پاکستان

وزیراعظم شہبازشریف نے آج قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس طلب کرلیا

قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس آج دن 2 بجے وزیراعظم آفس میں ہوگا‘ اجلاس میں وفاقی وزراء اور تینوں سروسز چیفس شرکت کریں گے

وزیراعظم شہباز شریف نے کل قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس طلب کر لیا۔ ذرائع کے مطابق قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس کل دن 2 بجے وزیراعظم آفس میں ہوگا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اجلاس میں وفاقی وزراء اور تینوں سروسز چیفس شرکت کریں گے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.