پاکستان

شہباز شریف نے چوہدری شجاعت کے بیٹے چوہدری سالک کو بڑی خوشخبری سنا دی

چوہدری سالک کو وفاقی کابینہ کاحصہ بنانے کافیصلہ کیا‘ر کن قومی اسمبلی چوہدری سالک آج وفاقی وزیر کا حلف اٹھائیں گے

وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان مسلم لیگ ق کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین کے بیٹے چوہدری سالک کو بھی کابینہ میں شامل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے چوہدری سالک کو وفاقی کابینہ کاحصہ بنانے کافیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ رکن قومی اسمبلی چوہدری سالک آج وفاقی وزیر کا حلف اٹھائیں گے۔ ابھی یہ واضح نہیں کہ انہیں کونسی وزارت دی جائے گی۔ گزشتہ روز آصف علی زرداری نے چوہدری شجاعت حسین سے ملاقات کی تھی اور کہا تھا کہ وہ چوہدری سالک کو کابینہ میں شامل کرنا چاہتے ہیں۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.