پاکستان

پرویز الٰہی نے ڈپٹی اسپیکر کا اسٹاف معطل کردیا

 اسپیکر پنجاب اسمبلی پرویز الہیٰ نے ڈپٹی اسپیکر کے اسٹاف کو معطل کردیا۔

اسپیکر پنجاب اسمبلی پرویز الٰہی نے دو اسسٹنٹ پروٹوکول آفیسرز اور ایک اسٹاف آفیسر کو معطل  کیا ہے۔معطل ہونے والوں میں محمد شاہد، عظیم بٹ اور محمد امان خالد وائیں شامل ہیں جب کہ اسپیکر نے تینوں افسران کے خلاف انکوائری کا حکم بھی دیا ہے۔

ذرائع  کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کے حوالے سے اسپیکر کو معطل افسران کے بارے میں تحفظات تھے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.