پاکستانفیچرڈ پوسٹ

پنجاب بھر میں پٹرول اور ڈیزل کی سپلائی کی تازہ ترین صورت حال کیا ہے؟ آنے والے دنوں میں کیا ہوگا ؟ سنسنی خیز رپورٹ سامنے آنے پر سب ہل کر رہ گئے

جنوبی اضلاع میں ڈیزل کی فروخت بند، پنجاب کے مختلف شہروں میں ڈیزل کی قلت کے باعث پیٹرول پمپوں پرگاڑیوں کی قطاریں لگ گئیں

پنجاب بھر میں پٹرول اور ڈیزل کی سپلائی کی تازہ ترین صورت حال کیا ہے؟ آنے والے دنوں میں کیا ہوگا ؟ سنسنی خیز رپورٹ سامنے آنے پر سب ہل کر رہ گئے۔

تفصیلات کے مطابق پنجاب کے جنوبی اضلاع میں پمپس پر ڈیزل کی فروخت بند کردی گئی اور اس حوالے سے پیٹرولیم ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی خبروں پر کمپنیاں تیل فراہم نہیں کر رہیں۔ دوسری جانب کسان اتحاد کے رہنماوں نے شکوہ کیاکہ ڈیزل نہ ملنے کی وجہ سے گندم کی فصل متاثر ہورہی ہے۔ علاوہ ازیں بعض مقامات پر ڈیزل کی مصنوعی قلت اور مہنگے داموں فروخت کرنے پرانتظامیہ نے پیٹرول پمپس پر جرمانے بھی کیے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.