پاکستانفیچرڈ پوسٹ

عمران خان پر عوام اور فن کار لاکھ توجہ نا دیں، ریحام خان کے بیان پر اداکار زاہد احمد میدان میں آگئے، ایسا جوابی وار کر دیا کہ سابق اہلیہ چونک کر رہ گئی

زاہد احمد نے طنزیہ لکھا 'میرا مطلب ہے کہ باغ میں اور بھی تو بہت سارے سانپ ہیں '

عمران خان پر عوام اور فن کار لاکھ توجہ نا دیں، ریحام خان کے بیان پر اداکار زاہد احمد میدان میں آگئے، ایسا جوابی وار کر دیا کہ سابق اہلیہ چونک کر رہ گئی۔

تفصیلات کے مطابق معروف اداکار زاہد احمد نے سابق وزیر اعظم عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خان پر طنز کے نشتر برسا دیے۔ ان دنوں سوشل میڈیا پر متحرک رہنے والی ریحام خان نے ٹوئٹر پر پیپلز پارٹی کی رہنما سحر کامران کی ایک ٹوئٹ پر اپنا ردِ عمل دیتے ہوئے مطالبہ کیا تھا کہ عمران خان پر زیادہ توجہ نہ دی جائے۔ تاہم ریحام کی یہ ٹوئٹ وائرل ہوئی تو اس پر اداکار زاہد احمد نے بھی انہیں جواب دیا۔ انہوں نے اپنی انسٹاگرام اسٹوری پر لکھا کہ ‘اس بارے میں آپ کا کیا خیال ہے کہ ہم آپ پر توجہ دینا بند کر دیں۔ زاہد احمد نے طنزیہ لکھا ‘میرا مطلب ہے کہ باغ میں اور بھی تو بہت سارے سانپ ہیں ‘۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.