پاکستان

سونے کی قیمت میں مزید حیرت انگیز کمی

10گرام سونے کا بھا ؤ343 روپے کم ہو کر 1لاکھ 13 ہزار 169 روپے 'سونے کی فی اونس قیمت 26 ڈالر کم ہو کر 1907 ڈالر ہے

سونے کی قیمت میں مزید حیرت انگیز کمی ‘ ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں آج 400 روپے کی کم ہو کر 1 لاکھ 32 ہزارروپے تک ہو گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ ملک میں فی تولہ سونے کا بھا 400 روپے کمی کے بعد 1 لاکھ 32 ہزار روپے ہے۔ 10گرام سونے کا بھا ؤ343 روپے کم ہو کر 1لاکھ 13 ہزار 169 روپے ہے جبکہ عالمی صرافہ بازارمیں سونے کی فی اونس قیمت 26 ڈالر کم ہو کر 1907 ڈالر ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.