پاکستان

عید الفطر کے موقع پر دوسرے شہر جانے والوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی

پاکستان ریلویز نے عید الفطر کے پرمسرت موقع پر پردیسیوں کی اپنے گھروں کو آسان واپسی کے لیے 2 اسپیشل ٹرینیں چلانے کا فیصلہ کیا ہے

عید الفطر کے موقع پر دوسرے شہر جانے والوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی ‘ مسافروں کو بروقت ان کے شہروں میں پہنچنے کیلئے مزید دو ٹرینیں چلانے کا اعلان کیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق ریلوے حکام کا کہنا تھا کہ ایک خصوصی ٹرین کراچی سے لاہور اور دوسری کراچی سے پشاور کے لیے چلائی جائیگی۔ حکام کے مطابق پہلی خصوصی ٹرین 29 اپریل کو ڈھائی بجے سٹی اسٹیشن سے پشاور کے لیے روانہ ہوگی جبکہ دوسری خصوصی ٹرین 30 اپریل کو پونے آٹھ بجے لاہور کے لیے جائے گی۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.