پاکستان

وزیراعظم نے لوڈشیڈنگ پر اہم اجلاس طلب کرلیا

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے ملک  میں جاری لوڈشیڈنگ کی صورتحال پر اجلاس طلب کرلیا۔

وزیراعظم کی سربراہی میں اجلاس دن گیارہ  بجے شروع ہوگا جس میں سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی، سینیٹر مصدق ملک اور  دیگر حکام شریک ہوں گے۔ذرائع کے مطابق  اجلاس میں وزارت توانائی کے حکام بجلی کی طلب اور رسد سے متعلق آگاہی دیں گے جب کہ اجلاس میں ملک بھر میں لوڈشیڈنگ پر قابو پانے سے متعلق اہم فیصلے متوقع  ہیں۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.