پاکستان

پیپلز پارٹی نے منظوری دے دی، بلاول آج وزیر خارجہ کا حلف اٹھائیں گے

پیپلز پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی نے بلاول بھٹو کے وزیر خارجہ بننے کی منظوری دے دی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ بلاول بھٹو زرداری آج دن ڈھائی بجے وزیر خارجہ کا حلف اٹھائیں گے۔

خیال رہے کہ وزیراعظم شہباز شریف کی کابینہ پہلے حلف اٹھا چکی ہے اور وزارت خارجہ کے قلمدان پر بلاول کی آمادگی کا انتظار تھا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.