پاکستان

اے این پی نے وزیراعظم کے ساتھ جانے سے معذرت کر لی

عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) نے وزیراعظم شہباز شریف کے ساتھ عمرے پر جانے سے معذرت کر لی۔

عوامی نیشنل پارٹی کے رہنما امیر حیدر ہوتی نے کہا ہے کہ عمرے کی ادائیگی کی دعوت دینے پر وزیراعظم کے شکر گزار ہیں لیکن سرکاری سطح پر عمرے کی ادائیگی ہماری روایات میں شامل نہیں ہے۔امیر حیدر ہوتی نے کہا کہ وزیراعظم کے دورہ سعودی عرب کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں، دینی فریضے کی ادائیگی انفرادی عمل ہے، دینی فریضے پہلے بھی ادا کیے ہیں اور آئندہ بھی ادا کرتے رہیں گے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.