پاکستانفیچرڈ پوسٹ
روپیہ کی قلا بازیاں جاری، ڈالر ایک بار پھر اڑان بھرنے لگا، کتنے پاکستانی روپے میں فروخت ہو رہا ہے؟ چونکا دینے والی تفصیل سامنے آنے پر سب دنگ رہ گئے
انٹر بینک میں ڈالر مزید 13پیسے مہنگا ہوا جس کے بعد ڈالر کی قیمت 185 روپے 75 پیسے ہو گئی ہے
روپیہ کی قلا بازیاں جاری، ڈالر ایک بار پھر اڑان بھرنے لگا، کتنے پاکستانی روپے میں فروخت ہو رہا ہے؟ چونکا دینے والی تفصیل سامنے آنے پر سب دنگ رہ گئے۔
تفصیلات کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر مزید 13پیسے مہنگا ہوا جس کے بعد ڈالر کی قیمت 185 روپے 75 پیسے ہو گئی ہے ۔ خیال رہے کہ گزشتہ 7دنوں سے روپے کی بے توقیری کا سلسلہ جاری ہے ، آج کے کاروباری روز کے آغاز پر ہی انٹر بینک میں ڈالر نے اڑان بڑھنا شروع کر دی ہے ،13پیسے مہنگا ہونے کے بعد انٹر بینک میں ڈالر 185.75روپے کا ہو گیا ہے ۔