پاکستان

وزیراعظم آج 3 روزہ دورے پر سعودی عرب روانہ ہوں گے

وزیراعظم  شہباز شریف سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی دعوت پر آج سعودی عرب روانہ ہوں گے ۔

ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق اپنے تین روزہ دورے میں وزیر اعظم  شہباز شریف سعودی قیادت کے ساتھ دو طرفہ بات چیت کریں گے ۔ وزیراعظم وفدکے ہمراہ اسلام آباد سے خصوصی طیارے سے سعودی عرب روانہ ہوں گے۔

وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری اور دیگر اہم وزرا وزیراعظم کے ہمراہ سعوی عرب جائیں گے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.